ابنا: افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی میں ہونے والے دھماکے میں نیٹو کےپانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جن کا تعلق پولینڈ سے بتایا جاتا ہے۔ یہ دھماکہ صوبہ غزنی میں ہوا اور اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجیوں کا تعلق پولینڈ سے ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں تین فوجی موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ دو زخمی فوجیوں نے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔
........
/169